شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب

(قدرت روزنامہ)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے . منال کی شادی میں کترینہ اور بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے حرا مانی اکثر یہ شکوہ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ انہیں کوئی شادی پر نہیں بُلاتا، ایسے ہی حال ہی میں منال خان کی شادی میں جہاں ساتھی شوبز ستاروں نے شرکت کی وہیں مداحوں نے حرا مانی کی کمی محسوس کی .

شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب ایک صارف نے کہا کہ منال کی شادی پر حرا مانی موجود نہیں تھیں، وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ مجھے شادی پر کوئی نہیں بُلاتا . صنم بلوچ، منشا پاشا اور اریبہ حبیب کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل اس کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ میری شادی کا دعوت نامہ میں نے حرا کو پہلے ہی دے دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں