الیکٹر انک ووٹنگ مشین کا استعمال اور نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ ! الیکشن کمیشن سے سب سے بڑی خبر آ گئی
الیکشن کمیشن نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آر ٹی ایس کی خامیاں نادرا سے مل کر دور کی جائیں . الیکشن کمیشن نے دوران اجلاس غلطیوں سے پاک ای وی ایم تیار کرنے اور ٹیکنیکل کمیٹی کو ای وی ایم پر جلد جائزہ مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے . الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ غلطی اور خامی سے پاک ٹیکنالوجی کے حق میں ہیں ، حکومت نے تاحال ای وی ایم سے متعلق چیزیں فراہم نہیں کی ہیں ، ووٹرز فہرستوں کی ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے پر بھی اتفاق کر لیا گیاہے . . .