اسد قیصر کو ضمانت منظور ہونے پر پھر گرفتار کر لیا گیا

مردان (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا گیا، عدالت نے ان کو آج ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا .


نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مردان پولیس نے اسد قیصر کو سینٹرل جیل مردان سے حراست میں لیا .

. .

متعلقہ خبریں