پی پی بلوچستان کے رہنماوںکی پارٹی چیئرمین کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے رہنماوں، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کے الگ الگ وفود سے ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی بلوچستان کے رہنماں، کارکنان و عہدیداران کے درمیان بلوچستان کی سیاسی اور انتخابی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہزارہ برادری کے جیالوں نے روایتی ٹوپی اور شال پہنائی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بابا غلام رسول عمرانی، بابو امین عمرانی، میر روف رند، آغا شکیل درانی، میر نصیب اللہ مری ودیگر نے ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سردار محمد حسنی، میر لیاقت لہڑی، میر اصغر رند، میر خالد جمالی، حاجی ملک شاہ گورگیج، سردار سرفراز ڈومکی ودیگر کی بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میر ثنااللہ جتک، حیات خان اچکزئی، حاجی قدیر، حاجی انور رونجھو، ندیم احمد خان، عین الدین ودیگر کی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نصیب اللہ شاہوانی، نوید تاجک، آغا شاہ حسین، قاسم اچکزئی، عیسی خان چنگیزی، ہادی عسکری، شریف پالاری، سنجے کمار ودیگر کی بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شہزاد شاہوانی، پارس ملانی، یعقوب زیارت وال، فیضان خان، سراج عمرانی، آفتاب عمرانی، شکیل حسنی ودیگر کی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جہانگیر بلوچ، علی موسیانی، وجے کمار، زاہد شہری، ڈاکٹر اسماعیل، محمد ہاشم، میر ذوالفقار لہڑی، علی رضا لہڑی، شیر محمد دمڑ ودیگر کی بھی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میر دوران کھوسہ، میر امجد کھوسہ، میر ہوتمان بلوچ، میر عبید شاہ گورگیج، میر ظہور بلیدی، طاہر محمود خان ودیگر کی بھی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ چنگیز جمالی، روزی خان کاکڑ، سربلند خان جوگیزئی، نواب ثنااللہ خان زہری، حاجی صلاح الدین زہری ودیگر موجود تھے

. .

متعلقہ خبریں