انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .


تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں