ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے . آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا .


ایسوسی ایشن کے مطابق 429 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 14 روپے کا ہو گیا ہے . عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالرز کم ہو کر 2052 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں