سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے .

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے ،دس گرام سونے کی قیمت 258 اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہو گئی ہے .

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 2052 ڈالر پر مستحکم ہے .

. .

متعلقہ خبریں