سونے کے نرخوں میں آج پھر اضافہ، نئی قیمت جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں 950 روپے تولہ کا اضافہ دیکھا گیا .


روزنامہ جنگ کے مطابق سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی .

10 گرام سونے کی قیمت 814 روپے بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہو گئی .

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی .

. .

متعلقہ خبریں