خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

پشاور (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کےمحکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے الیکشن کیلئےتعطیلات کا اعلان کردیا .


نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے 6 فروری سے 9 فروری تک بند رہیں گے،خیبرپختونخوا کے زیادہ تر تعلیمی اداروں میں پولنگ سٹیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا، محکمہ تعلیم کے اساتذہ اور دیگر عملہ بھی الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں