تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟علی محمد خان نےکارکنوں کو “ہدایات” دیدیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو . .

؟ اس بارے میں علی محمد خان نےکارکنوں کو "ہدایات" دیں . اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا فیز شروع ہوگیا ہے . کارکن آج کے بعد کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو کمیشن نہ لینے دیں، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو کارکن اس کے خلاف نکلیں . اگر پارلیمنٹرین نے ٹھیکدار سے مل کر 25 فیصد لیا تو کارکن محاسبہ کریں .

انکا کہنا تھا کہ اللّٰہ کے حکم اور کارکنوں کی محنت سے کامیابی ملی، بانی پی ٹی آئی جسے کھڑا کریں گےوہ جیتے گا .

. .

متعلقہ خبریں