کل ایم 8 شاہراہ بند کی جائے گی،عوام سفر سے گریز کریں، نیشنل پارٹی

کیچ (قدرت روزنامہ) نیشنل پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل M8 ہائی وے بند کی جائے گی . نیشنل پارٹی کیچ کی جانب سے انتخابی نتائج کی تبدیلی، ٹھپہ ماری اور پارٹی مینڈیٹ کی چوری کے خلاف کل بروز منگل، 13 فروری کو ھائی وے (M8) بند کی جائے گی .

لہٰذا عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اس دوران سفر نہ کریں .

. .

متعلقہ خبریں