اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے .
انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کی حکومت سازی پر بات چیت کی گئی .
. .