پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے,میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی:صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ہے . اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق دلوانے کی کوشش کی، ہماری حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا آئیڈیا لائی مگر اس کو مسترد کر دیا گیا .

آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے .

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق اور ای وی ایم میرے دل کے بہت قریب تھے، اگر ای وی ایم ہوتی تو یہ مسائل نہ ہوتے . یہ سائنس کا زمانہ ہے اور نوجوان آئیڈیاز کے کارخانے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں