لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا .
ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا .
استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے .
. .لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا .
ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا .
استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے .
. .