ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) 18 اور 19 فروری کو کوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقے ہفتہ اور اتوار کوکوئٹہ، زیارت اور چمن میں بارش اور برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا . محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 0 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاقلات میں منفی 1، گوادر اور جیونی میں 14، تربت میں درجہ حرارت 15 اور 12 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا .

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا .

. .

متعلقہ خبریں