کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے،مولاناعبدالواسع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنماجےیوآئی مولاناعبدالواسع نےکہاہےکہ کسی حکومت کاحصہ نہیں بنیں گے .
تفصیلات کےمطابق جمعیت علمائےاسلام ف بلوچستان کےصدرمولاناعبدالواسع کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنا رہے .


رہنما جے یوآئی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے .

. .

متعلقہ خبریں