انڈوں کی قیمت 28 روپے کم ، فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، انڈے 28 روپے سستے ہو گئے .

انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے ہو گئی، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 265 روپے درجن تھی .

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 612روپے اور زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت422روپے فی کلوبرقرار ہے .

. .

متعلقہ خبریں