انتخابات سے پہلے اور بعد جو کچھ ہوا بہت عجیب تھا ، جاوید ہاشمی

ملتان (قدرت روزنامہ) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے اور بعد جو کچھ ہوا بہت عجیب تھا ، پہلی بار ہوا کہ ایک جماعت کا نشان نہیں تھا الیکشن کمپین نہیں کر سکتے تھے .

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں سوچ سمجھ کرخود الیکشن سے دستبردار ہو گیاتھا ہمارے کارکنان کو گھروں سے اٹھایا گیا ، زندگی میں پہلی بار پولیس میرے گھر گھس گئی تھی .

. .

متعلقہ خبریں