190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس؛بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)190ملین پاؤںڈ سکینڈل ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست منظورکرلی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کردیا گیا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظورکرلی، کیس کی سماعت 27فروری تک ملتوی کردی گئی .

. .

متعلقہ خبریں