بلوچستان میں وزرات اعلیٰ کی نامزدگی کا معاملہ

کوئٹہ :بلوچستان میں وزرات اعلیٰ کے لئے میرظہور بلیدی کو گرین سگنل مل گیاذرائع کے مطابق

پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا بلوچستان کے وزرات اعلیٰ کے لئے ظہور بلیدی کے نام اتفاق ہوگیا ظہور بلیدی پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے منتخب ہوئے ہیں

وزرات اعلیٰ کے حتمی نام کا اعلان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کرئے گی

. .

متعلقہ خبریں