پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب، کتنے اراکین نے اپنا ووٹ دے دیا؟

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب جاری ہے جس کے دوران تمام اراکین نے اپنا ووٹ دے دیا .

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی صدارت میں جاری ہے، سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں مریم نواز سمیت اراکین نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے .

سپیکر کیلئے مسلم لیگ (ن) کے محمد احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار احمد خان بھچرکے درمیان مقابلہ ہے . سپیکر کے انتخاب کے بعد ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں