ممبئی (قدرت روزنامہ) اداکار جیکی بھنگانی سے شادی کے بعد اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شادی کی ان دیکھی تصاویر و ویڈیوزشیئر کردیں .
View this post on Instagram
ایک روز قبل بھارتی شہر گوا میں رکول پریت سنگھ اور جیکی بھنگانی کی شادی ہوئی .
شادی کی دو تقریبات منعقد کی گئیں جن میں ایک آنند کراج جبکہ دوسری سندھی سٹائل کی تھی . دونوں کی شادی کی پہلے ہی کچھ تصاویر سامنے آگئی تھیں، تاہم اب خود رکول پریت سنگھ نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اپنے ڈیزائنرز اور منتظمین کا شکریہ بھی ادا کیا .
View this post on Instagram
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں رکول نے پریوں کی سی شادی منعقد کرنے پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ آپ نے ہماری شخصیات کو عروسی ملبوسات میں انتہائی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا .
. .