پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کی اطلاعات ہیں .

تفصیلات کے مطابق لاہور اور چونیاں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں .

زلزلہ آنے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے کی شدت اور اس کے مرکز کے حوالے سے تاحال معلوم نہیں ہوسکا .

. .

متعلقہ خبریں