چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں . پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی .


ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض پر سودکی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے . پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے .

. .

متعلقہ خبریں