قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا .

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا غذات نامزدگی آج دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے .

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران نو منتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اس کے بعد رول پر دستخط کا سلسلہ جاری ہے . اجلاس کی صدارت راجہ پرویز اشرف کر رہے ہیں . قومی اسمبلی اس وقت 366 اراکین پر مشتمل ہے جس میں سے 266 براہ راست منتخب ہو کر آ تے ہیں جبکہ باقی اراکین مخصوص نشستوں سے اسمبلی کا حصہ بنتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں