مینڈیٹ کے بغیر والا چور بیٹھا ہو تو احتجاج حق ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بغیر مینڈیٹ کے چور بیٹھا ہو تو احتجاج کرنا حق ہے .

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم نے صرف اپنے لیے نہیں بلکہ وسیع تر مفاد میں بات کی ہے .

ہم چاہتے یہ ایسا الیکشن بنے جو سب کے لیے قابل قبول ہو .

اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کو کوئی قبول نہیں کررہا . مینڈیٹ کے بغیروالا چور بیٹھا ہو تو احتجاج کرنا حق ہے . فارم 47 کی پیداوار کے خلاف احتجاج بنتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں