وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟ جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ سپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے،ایک اور سوال مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے،کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کہ آپ منا لیں .

. .

متعلقہ خبریں