حدیقہ کیانی اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی ہوگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر انہیں یاد کرکے جذباتی ہوگئیں . حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ گزرے کچھ یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Hadiqa Kiani (@hadiqakianiofficial)

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہالفاظ بیان نہیں کر سکتے کہ مجھے میری ماں کتنی یاد آتی ہے . گلوکارہ نے مزید لکھا کہ اگر وہ آج ہمارے درمیان ہوتیں تو ان کی لیپ ایئر برتھ ڈے منا رہے ہوتے .

یاد رہے کہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ، معروف شاعرہ خاور کیانی 2 سال قبل انتقال کر گئی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں