مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مخصوص نشست پر کون سی خاتون رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں؟ جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا ہے . مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ( ن) کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں اورمنیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں