پی ایس ایل چھوڑ کر بھارت جانے والے پولارڈ نے اپنی تصاویر شیئر کردیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز کے نمائندگی کرنے والے کیرون پولارڈ نے بھارت سے اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Alyssa K Miguel-Pooran (@kathrinam_pooran)

واضح رہے کہ کیرون پولارڈ سے متعلق ذرائع نے بتایا تھا کہ وہ 4 روز کی چھٹی لے کر بھارت چلے گئے ہیں .


ذرائع کے مطابق کیرون پولارڈ بھارت کے شہر ممبئی گئے، جہاں وہ بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے . تاہم اب کیرون پولارڈ نے بھارت میں آننت امبانی کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں .

کیرون پولارڈ اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارت میں موجود ہیں، ان تصاویر میں وہ بھی ویسٹ انڈین کرکٹر کے ساتھ نظر آرہی ہیں . پولارڈ نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں .

. .

متعلقہ خبریں