نواز شریف قومی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے ، ن لیگ کے ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف قومی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ن لیگ کے وزیراعظم کیلئے نامزد امیدوار شہباز شریف بھی نوازشریف کے ہمراہ ایوان میں پہنچے،ن لیگ کے ارکان نے ڈیسک بجا کر نوازشریف کا استقبال کیا،ایوان میں شیر شیر کے نعرے لگ گئے .

مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم ، ق لیگ کے ارکان بھی ایوان میں پہنچ گئے ہیں،بی اے پی اور استحکام پاکستان پارٹی کے ارکان بھی ایوان میں موجود ہیں .

. .

متعلقہ خبریں