ثانیہ مرزا کی دبئی میں عاطف اسلم اور اہلیہ سے ملاقات، تصاویر وائرل ہوگئیں

 

دبئی (قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے دبئی میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سے ملاقات کی ہے .

روزنامہ جنگ کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہفتے کے روز نئی تصویریں شیئر کر کے بتایا کہ وہ ویک اینڈ منا رہی ہیں .

دبئی میں موجود ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر نئی سٹوریز شیئر کی ہیں جن کے مطابق اُنہیں عاطف اسلم کا کنسرٹ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے .

اس کنسرٹ سے عاطف اسلم کی اہلیہ، سارہ سیال نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ثانیہ مرزا کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ . ‘

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے کیلیے کلین چٹ دیدی

ثانیہ مرزا نے سارہ سیال کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس سٹوری کو ری شیئر کیا ہے .

اس تصویر میں ثانیہ مرزا کو گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں