وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں اڈیالہ جیل پہنچ جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں