پشاور(قدرت روزنامہ)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا .
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر ازاد کریں گے،زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے .
. .