جان بلیدی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے سینٹ میں مشترکہ امیدوار ہونگے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جان بلیدی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے سینٹ میں مشترکہ امیدوار ہونگے

ایمل ولی خان اے این پی اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہونگے

پیپلز پارٹی نے چنگیز جمالی اور عمر گورگیج کو سینٹ کی جنرل نشستوں کیلئے نامزد کردیا

پیپلز پارٹی نے بلال مندوخیل کو ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے نامزد کردیا

پیپلز پارٹی نے عشرت بروہی اور کرن بلوچ کو خواتین کی نشستوں کیلئے نامزد کردیا

. .

متعلقہ خبریں