سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید کو خوشخبری سنا دی

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں .

تفصیلاتکے مطابق عاقب جاوید کو یہ ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک سونپی گئی ہے .

عاقب جاوید کو پاکستان، یواے ای اور افغانستان کے ساتھ بولنگ کوچ کا تجربہ ہے . عاقب جاوید حالیہ دنوں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندز کے کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں