کراچی (ٖقدرت روزنامہ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ نہیں آئے گی، اہل کراچی ساڑھے 3 سال میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے .
کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وفاق، سندھ اور بلدیاتی حکومتیں ایک پیج پر ہیں .
رمضان میں مہنگی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی .
. .