اہم کارروائی ۔۔جعلی چیئرمین نیب بھائی سمیت گرفتار ،کیسے پیسے بٹورتے تھے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

لاہور ( قدرت روزنامہ ) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا . ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے تھے .

ہ مذکورہ ملزمان کے خلاف شکایات آنے پر انٹیلی جنس ونگ نے ان کے خلاف کارروائی کی ہے .

"جنگ " کے مطابقملزمان سگے بھائی ہیں جو منصوبہ بندی سے ٹارگٹ کو ڈرا کر پیسے بٹورتے تھے . دونوں کو مزید تحقیقات کے لیے تھانہ چوہنگ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں