تھانہ مارگلہ پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا . ایف آئی آر کے متن میں بچی کی والدہ نے بتایا کہ غریب خاتون اور طلاق یافتہ ہوں . لوگوں کے گھروں میں کام کر کے گزر بسر کرتی ہوں . ایف آئی آر کے مطابق بچی کو مہرین نامی خاتون گھر سے لے کر گئی اور وہاں سے ساجد اسے پارک میں لے گیا . رات 11 بجے گھر واپس آئی تو بچی رو رہی تھی . پولیس نے ایف آئی آر پر کارروائی شروع کردی ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے .
پولیس کے مطابق ملزم ساجد 12 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر ایف نائن کے پارک میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا .
متعلقہ خبریں