سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب ہوگئیں، وہ سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ کی بہو ہیں .

تفصیلات کے مطابق سائرہ افضل تارڑ کو خصوص نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین ایم این ایز کی تعداد تین ہوگئی ہے .

سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں (ن) لیگ کے مشن کو جاری رکھیں گے، عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لاؤں گی . وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں