سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشتگردہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا .
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،دوران آپریشن لیاقت چاکر نامی دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمدہوا .

. .

متعلقہ خبریں