الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کیلئے مناسب نہیں تھا کہ انتخابات ملتوی کرے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی کو جیتی ہوئی سیٹوں سے زیادہ نہیں دے سکتے،سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے .

. .

متعلقہ خبریں