میانوالی ہنگامہ آرائی کیس؛صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30روزہ ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سرگودھا(قدرت روزنامہ)میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے 30روزہ ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا گیا،پولیس نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے 30روز کے ریمانڈ کی استدعا کردی .

وکلا صفائی نے 30روز کے ریمانڈ کی مخالفت کردی،عدالت نے وکلا کی بحث سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی .

. .

متعلقہ خبریں