خضدار ، سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب بم حملہ

خضدار (قدرت روزنامہ) خضدار سٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکی کے قریب دستی بم حملہ اور فورسز کی جوابی فائرنگ پولیس کے مطابق منگل کی شب قومی شاہراہ سے متصل ایریا میں واقعہ ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا جو قریب گرکر پھٹ گیاجس کے بعد سیکورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ بھی کی تاہم پولیس نے فوری طور پر کسی نقصان کی تصدیق نہیں کی پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے . .

.

متعلقہ خبریں