لاہور(قدرت روزنامہ )مغل پورہ میں قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا .
پولیس کے مطابق قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کے گرفتار ملزمان میں سرغنہ بلال شاہ اور سلمان شامل ہیں جبکہ مزید 2ساتھیوں کی تلاش جاری ہے .
پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد ہوئے ہیں جنہیں مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے .
. .