سرگودھا:پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور

سرگودھا(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کیخلاف 9مئی واقعات سے متعلق میانوالی میں 3مقدمات درج تھے،انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کرلی .

. .

متعلقہ خبریں