ہوش رُبا مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے بُری خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر معمولی مہنگائی اور شدید گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے ایک بُری خبر . بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی .

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کا نرخ 3 روپے 33 پیسے بڑھادیا گیا ہے . اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا .

بجلی کے نرخوں میں اس اضافے کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا . نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیے جانے والے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا .

. .

متعلقہ خبریں