ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ ہفتہ 15 جون کو ہوگا .
عرب ویب سائٹ گلف نیوز کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم عرفہ ہفتہ 15 جون جبکہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی .
عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحجہ 8 جون اور عیدالاضحٰی 17 جون کو ہوگی .
. .