ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (قدرت روزنامہ ) ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 7 جون بروز ہو گا . مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل ہوں گے .

یاد رہے کہ سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے،حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون 2024 کو ہو گا . سعودی سپریم کورٹ کے بیان میں کہاگیا ہےکہ ام القریٰ کیلنڈر کے مطابق حج کا رکن اعظم9ذوالحجہ بروز ہفتہ15 جون جبکہ عیدالاضحی بروز اتوار 16 جون کو ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں