زمین کے تنازع پر بھائی نے بھائی کا کان کاٹ دیا

راجن پور (قدرت روزنامہ)زمین کے تنازع پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کا دشمن بن گیا .

زمین کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم عابد نے بڑے بھائی ساجد کا کان کاٹ دیا .

پولیس نے زخمی ساجد کوہسپتال منتقل کرکے ملزم عابد کو گرفتار کرلیا .

. .

متعلقہ خبریں